آل ٹیچر ایسوسی ایشن باجوڑ کا ایٹا سے قبائلی اضلاع میں نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کو عمر میں خصوصی رعایت دینے کا مطالبہ
بدھ 23 جنوری 2019 15:57
(جاری ہے)
آل ٹیچر ایسوسی ایشن باجوڑ کے صدر حاجی آمان اللہ نے کہاہے کہ ایٹا (ETEA)قبائلی اضلاع میں نئی بھرتی ہونے والے اساتذہ کو عمر میں خصوصی رعایت دیں اور عمر کی حد 45سال کریں کیونکہ قبائلی نوجوان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ نے کافی متاثر کیا ہے۔
انہوںنے کہا کہ بھرتی کا عمل تیز کیاجائے کیونکہ ہمارے سکولوں میں سٹاف کی انتہائی کمی ہے اے ٹی اساتذہ کیلئے گریجویشن کی شرط رکھنا سمجھ سے بلاتر ہے ۔ ان کیلئے سابقہ طریقہ کار اختیار کیا جائے۔ باجوڑ میں اساتذہ کے سینکڑوں آسامیاں خالی ہیں ان پر جلدازجلد باجوڑ کے مقامی نوجوانوں کی تعیناتی کی جائے۔اگر ان مطالبات پر غور نہ کیا گیا تو ہم احتجاج پر مجبور ہوجائیں گے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.