واٹر کمیشن کے احکامات کی پاسداری نہ کرنے والی فیکٹریوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، انچارج ای پی اے
بدھ 23 جنوری 2019 18:16
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سائیٹ سکھر نے بتایا کہ سائیٹ میں صفائی اور نالوں کی مرمت کا جاری کام جلد مکمل کرلیا جائے گا اور سیپا کے قانون پر عمل در آمد کرنے سے نالوں میں گندگی کی مقدار کم ہوجائے گی اور نالوں کے بند ہونے کے عمل میں بھی کمی آئے گی اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیپا نے کہا کہ سندھ انوائرومینٹ پروٹیکشن ایکٹ 2014 پر مکمل طور پر عمل در آمد کرایا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف ماحولیاتی قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر پبلک اویرنس سیپا سکھر نے آگہی پروگرام میں بتایا کہ ماحول کو بہتر بنانے کے لئے وزیراعظم کی جانب سے شروع کی گئی پودے لگانے کی مہم میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے سکھر ریجن میں قائم ہر فیکٹری کے اندر اور باہر پودے لگائے جائیں تاکہ انسان دوست ماحول قائم کیا جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.