صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 23 جنوری 2019 18:51

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔23جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو نیا کچہ چھلکا 07سی08 روپے فی کلو، پیاز15 سی16 روپے اور ٹماٹر26 سی28 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح ادرک چائنہ173 سے 180 روپے، پالک 17 سی18، بینگن26سی28 ، بھنڈی توری116سی120 ،کریلہ67 سی70، گھیا کدو48 سی50 ، مٹر26 سی28 ، اروی43 سے 45 ، شملہ مرچ72 سی75 ، پھول گوبھی14 سی15 ، بند گوبھی11 سی12 ، شلجم09سی10 ،مولی07سے 08 اور لیموںچائنہ38 سی40 روپے فی کلو رہا ۔