چین سے مالی معاملات کا معاہدہ طے پاگیا، وزیرخزانہ اسد عمر
فناسنگ معاہدے کا جلد اعلان کیا جائے گا، کچھ چھپائیں گے نہیں، چین کے ساتھ فناسنگ کا معاہدہ کیا گیا ہے، چین کے ساتھ دوسرا تجارت کا پہلو ہے، بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، ایک ٹیکس 1800سی سی گاڑیوں پرڈیوٹی بڑھائی ہے۔پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 24 جنوری 2019 18:46
(جاری ہے)
معیشت اس وقت ترقی کرتی ہے جب سرمایہ کاری ہوتی ہے۔ اب ہماری درآمدات کم اور برآمدات بڑھ رہی ہیں۔
7 فیصد سالانہ ترقی کیلئے 30 فیصد سرمایہ کاری چاہیے۔12ارب کے ٹیکس نہیں لگائے صرف ایک ٹیکس بڑھایا ہے۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا صرف1800سی سی گاڑیوں پرڈیوٹی بڑھائی ہے۔ ایک اخبار نے فرنٹ پیج پر خبر لگائی کہ 12سوارب کے ٹیکس لگا دیے ہیں، مجھے سمجھ نہیں آتی ، مجھے پیسے تودے دو۔ انہوں نے کہا کہ ضروری تھا کہ فناسنگ کا انتظام کی جائے۔چین کے ساتھ مالی معاملات پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔اس کا علان جلد کیا جائے گا۔دوسرا چین کے ساتھ تجارت کا پہلو تھا۔انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ آئی ایف سی کے ساتھ 25 سال کام کرتا رہا ہوں۔انتہائی غلط تصور ہے کہ آئی ایف سی مفت میں قرضے دیتا ہے۔ یواے ای ، چین اور سعودی عرب سے ہم نے قرض لیا یہ آئی ایف سی کا آدھا بھی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمت نہیں ہاریں گے، گھٹنے نہیں ٹیکیں گے، غیرت مند 21 کروڑ عوام کاملک ہے، کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے، آزادانہ فیصلے کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.