سدھارتھ ملہوترا کرینہ کپورکو بیوی بنانے کے خواہاں
کرینہ کپور اور سدھارتھ ملہوترا 2015 کی اسپورٹس ڈرامہ فلم ’برادرز‘ میں جلوہ گر ہوچکے ہیں
منگل 29 جنوری 2019 11:38
(جاری ہے)
کرن جوہر نے اداکار سے سوال کیا کہ اگر انہیں موقع دیا جائے کہ وہ کسی کو اپنی بیگم بنائیں تو وہ کس کو اس رشتے کے لیے منتخب کریں گی سدھارتھ ملہوترا نے سوچے بغیر بولی وڈ بے بو کرینہ کپور کا نام لیا، جس پر ان کے ساتھ پروگرام میں شریک ہونے والے ادیتیا رائے کپور ہنس پڑتے ہیں۔
اسی ویڈیو میں سدھارتھ ملہوترا یہ بھی کہتے نظر آتے ہیں کہ اگر انہیں کسی بولی وڈ اسٹار کو بھائی بنانے کا چانس دیا جائے تو وہ سیف علی خان کو بھائی بنالیں گے۔یہ پروگرام آئندہ ہفتے نشر کیا جائے گا۔خیال رہے کہ کرینہ کپور اداکار سیف علی خان کی اہلیہ ہیں اور انہیں ان سے 2 سال کا بیٹا تیمور علی خان بھی ہے۔سیف اور کرینہ نے 2012 میں شادی کی تھی۔کرینہ کپور اور سدھارتھ ملہوترا 2015 کی اسپورٹس ڈرامہ فلم ’برادرز‘ میں جلوہ گر ہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.