ہواوے پر امریکی الزامات میں ایران پر پابندیوں کی خلاف ورزی شامل
ہواوے گروپ کے بانی کی بیٹی اور کمپنی کی اعلی عہدے دار کے خلاف 13 الزامات عائد کیے گئے ہیں،وزارت انصاف چینی وزارت خارجہ کاامریکاسے ہواوے کے خلاف نامناسب کارروائیاں فوری طور پر روکنے کا مطالبہ ،کمپنی نے بھی امریکی الزامات مسترد کردیئے
منگل 29 جنوری 2019 16:02
(جاری ہے)
دوسری جانب امریکی ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے کا کہنا تھا کہ یہ تمام الزامات ہواوے کمپنی کے تمام تصرفات اور اقدامات کو بے نقاب کرتے ہیں جو اس نے امریکی کمپنیوں اور مالیاتی اداروں سے فائدہ اٹھانے اور کام کی آزاد اور منصفانہ عالمی منڈی کو خطرے میں ڈالنے کے واسطے کیے۔
امریکی جنرل پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ الزامات کی فہرست میں دونوں معاملات کے حوالے سے چینی حکومت کا کوئی کردار شامل نہیں۔ دوسری جانب چینی وزارت خارجہ نے واشنگٹن سے ہواوے کے خلاف نامناسب کارروائیاں فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خود ہواوے کمپنی بھی امریکی الزامات کو مسترد کرتی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.