مانسہرہ میں پیسکو ملازم فرض شناسی کی مثال بن گیا
پیسکو ملازم شدید برفباری اور سخت موسم میں بھی کھمبے پر چڑھ کر کام کرتا رہا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مقدس فاروق اعوان جمعہ 1 فروری 2019 16:20
(جاری ہے)
ضلع سوات میں ذمہ دار پولیو ورکرکی شدید برفباری کے بعد رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے سفر کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔
صارفین نے پولیو ورکر کے جذبے کو سلام پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ ایسے لوگوں کی محنت کی وجہ سے پاکستان سے جلد ہی پولیو کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اگر ادارے کے ملازمین اسی لگن اور جذبے سے کام کریں تو پاکستان سے تمام برائیوں کا خاتمہ ہو گا۔ پاکستان کا ہر ادارہ ترقی کرے گا اور اسی طرح سے پاکستان ایک خوشحال ملک بنے گا۔یا۔اس سے قبل بھی شدید برفباری میں ڈیوٹی نبھانے والی دو پولیو ورکز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔ خواتین شدید برفباری میں پولیو کی کٹ اٹھا کر کھڑی ہیں۔دونوں خواتین کا تعلق چترال سے ہے۔خیبرپختونخوا کی یہ وادی ان دنوں شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے اور سرد موسم کی لپیٹ میں ہے۔تاہم اس سرد موسم میں پیدا ہونے والے بچوں کو ویکسینیشن فراہم کرنے کے لیے پولیوورکرز پیش پیش ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.