معروف امریکی پاپ گلوکارہ ماریہ کیری کا عالمی دبائو کے باوجود سعودی عرب میں کامیاب میوزیکل شو
ہفتہ 2 فروری 2019 11:46
(جاری ہے)
عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ کی معروف گلوکارہ ماریہ کیری کو سعودی عرب میں پرفارمنس کرنے سے روکنے کیلئے عالمی سطح شدید دبائو اور تنقید کا سامنا تھا لیکن گلوکارہ نے تمام تر دبائو کو نظر انداز کرتے ہوئے کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں ہزاروں مداحوں کی موجودگی میں فن کا بھرپور مظاہرہ کیا۔
سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کے انقلابی وژن 2023ء کے تحت جہاں خواتین کو کئی حقوق حاصل ہوگئے وہیں فنون لطیفہ کے میدان میں بھی کئی روایت شکن تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں جس کی ایک مثال امریکی پاپ گلوکارہ کی میوزکل کنسرٹ میں پرفارمنس دینا ہے۔امریکی گلوکارہ کو کنسرٹ سے پہلے سعودی عرب میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنیوالی خواتین، صحافی اور شاہی خاندان کے ناقد علماء کی گرفتاری پر شو کو منسوخ کرنے کیلئے انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے کافی دبائو کا سامنا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.