پی ٹی سی ایل نیپال اور پاکستان بلائنڈ وومن کرکٹ سریز کا ا سپانسر
اسلام آباد، راولپنڈی ، اور لاہور میں کھیلی جانے والی اس سریزکے میچزنیپال اور پاکستان بلائنڈ وومن کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جا رہے ہیں
پیر 4 فروری 2019 19:53
پاکستان بلائنڈ وومن کرکٹ ٹیم کے لئے بین الاقوامی کیلنڈر کی حیثیت سے یہ پہلا موقع ہے۔ بلائنڈ وومن کے درمیان بین الاقوامی معیار کی دنیا بھر میں کھیلی جانے والی یہ دوسری کرکٹ سریز ہے ، جبکہ پہلی بلائنڈ وومن کرکٹ سیریز 2018 میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی گئی ۔
مقیم الحق ، چیف کمرشل آفیسر، پی ٹی سی ایل ، نے اس موقع پر کہا، ''میں نیپال اور پاکستان کی بلائنڈ وومن کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے اس چوتھے ٹی 20 میچ کا حصہ بننے پر بہت خوش ہوں۔
(جاری ہے)
نیپال کی بلائنڈ وومن کرکٹ ٹیم 26 جنوری سے4 فروری تک پانچ ٹی 20 میچز کی سریز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کر رہی ہے ۔
پی ٹی سی ایل بینائی سے محروم خصوصی قابلیت کے حامل افراد کو ہر ممکن مواقع فراہم کرنے کا عزم رکھتا ہے ۔کرکٹ بطور کھیل اور پلیٹ فارم، سماجی ، جسمانی اور انفرادی روایے میں مثبت تبدیلی لا سکتی ہے جو ہمہ جہد معاشرے کو بھی تشکیل دے سکتی ہے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.