غزل شاہ کی سالگرہ تقریب 13فروری کو منعقد کی جائے گی

اتوار 10 فروری 2019 11:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2019ء) معروف ماڈل اداکارہ و برکھا پروڈکشن کی سی ای او غزل شاہ کی سالگرہ تقریب 13فروری کو لاہور میں منعقد کی جائے گی،تقریب میں شوبز ستارے اور میڈیا سے وابستہ شخصیات کثیر تعداد میں شرکت کرینگے ،جس کیلئے غزل شاہ نے اسپیشل تقریب کی تیاریاں مکمل کر لیں ہیں اوردعوت نامے بھی جاری کر دیئے ہیں ،غزل شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس دٖفعہ بھی اپنی سالگرہ دھوم دھام سے منانے کا عزم ہے ۔

متعلقہ عنوان :