دُبئی: پاکستانی چوکیدار بھارتی لڑکی سے زبردستی بوس و کنار پر گرفتار
ملزم نے لڑکی کو بلیک میل کرکے اُس سے جنسی چھیڑ چھاڑ کی
محمد عرفان بدھ 13 فروری 2019 10:59
(جاری ہے)
جب ہم شاپنگ کی غرض سے باہر جان کے لیے اپنی رہائشی بلڈنگ کی سیڑھیاں اُتر رہے تو کسی کے قدموں کی چاپ سُنائی دی۔
جب پیچھے مُڑ کر دیکھا تو بلڈنگ کا چوکیدار وہاں کھڑا تھا۔ اس چوکیدار نے ہمیں کہا کہ اُسے پتاہے کہ ہم دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور اس وقت جنسی عمل کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اس نے میرے بوائے فرینڈ کو ڈرا دھمکا کر تھوڑی دیر کے لیے وہاں سے بھیج دیا۔ اور میں اُس وقت چوکیدار کے ساتھ اکیلی رہ گئی۔ چوکیدار نے اچانک میرے قریب آ کر مجھے اپنی پکڑ میں لے کر کہا کہ بلڈنگ میں ایک کمرہ موجود ہے جہاں وہ اور میں بہت آسانی سے سیکس کا مزہ لے سکتے ہیں۔ اور پھر مجھے اچانک گلے لگا کر میری گردن اور ہونٹوں کو چُومنے لگا۔ اسی دوران میرا بوائے فرینڈ واپس آیا۔ تو وہ ہمیں بلڈنگ کی چوتھی منزل پر لے گیا۔ جہاں ایک خالی فلیٹ میں جا کر اُس نے میرے بوائے فرینڈ کو ایک اور کمرے میں بھیج دیا۔ اور مجھے دُوسرے کمرے میں دھکیل کر مجھ سے ایک بار پھر چُوما چاٹی کرنے لگا اور مجھے اپنے ساتھ چمٹا لیا۔ اچانک مجھے احساس ہوا کہ اگر میں نے مزاحمت نہ کی تو میری عزت لُٹ جائے گی۔ جس پر میں نے اُسے دھکا دیا اور چیخنا چلانا شروع کر دیا۔ جس پر ملزم نے خوفزدہ ہو گیا اور مجھے وہاں سے جانے دیا۔ اس واقعے سے میں اتنی خوفزدہ ہو گئی کہ میری راتوں کی نیندیں اُڑ گئیں۔ میری ماں نے میری حالت کو تاڑ لیا۔ اس کے اصرار پر میں نے ساری بات اُسے بتا دی۔ جس نے پولیس میں جا کر مقدمہ درج کر ادیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.