پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے،برکت اللہ مروت
پولیو قومی سطح پر ایک چیلنج کی صورت اختیار کر چکا ہے اور دنیا میں چند ہی ممالک رہ چکے ہیں جن میں اس وائرس کا مکمل طور پر قلع قمع نہیں کیا جا سکا ،ڈی سی ڈیرہ
ہفتہ 16 فروری 2019 18:59
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب کے موقع پر بتایا گیا کہ رواں مہم کے دوران 3لاکھ 35ہزار780بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلوانے کا ہدف پورا کیا جائیگا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے بچے کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام والدین کو چاہیے کہ اپنے پانچ سال تک کی عمر کے ہر بچے کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں تاکہ کوئی بھی بچہ انسداد پولیو کے قطروں سے محروم رہ کر عمر بھر کی معذوری کا شکار نہ ہو کیونکہ انہی بچوں سے ہمارے ملک کا روشن مستقبل وابستہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بنوں اور لکی میں پولیو کیسز رپورٹ ہونے کے بعد اس مہم کو خصوصی طور پر شروع کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو کیلئے تفویض کردہ ٹیموں کو چاہیے کہ اپنے فرائض انتہائی تندہی سے سرانجام دیں اور ریفیوزل کیسز پر خصوصی توجہ دیں۔مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.