راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں ، 17 ملزمان گرفتار

ملزمان سے 7490گرام چرس،225گرام ہیروئن ِ80لیٹر شراب اور اسلحہ برآمد

پیر 18 فروری 2019 20:22

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2019ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی میں 17 ملزمان گرفتار کر کے 7490گرام چرس،225گرام ہیروئن ِ80لیٹر شراب اور 5پستول 30بو ر مع 24روند برآمد کر لئے تھانہ رتہ امرال پولیس نے مدثر سے 1300گرام چرس ،تھانہ صادق آباد پولیس نے ندیم سے 1260گرام چرس ،فہیم سے 1300گرام چرس ،تھانہ گوجر خان پولیس نے آصف سے 1570گرام چرس ،علی احمد سے 1600گرام چرس،تھانہ مری پولیس نے مظہر سے 280گرام چرس،مبشر سے 180گرام چرس، تھا نہ صدر بیرونی پولیس نے کفایت سے 225گرام ہیروئن،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے اٖفضال سے 5لیٹر کھلی شراب،تھانہ صدربیرونی پولیس نے ظفر سے 30لیٹر کھلی شراب،تھانہ سولائن پولیس نے ارشد سے 25لیٹرکھلی شراب ،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے عالم سی10لیٹرکھلی شراب ، تھانہ رتہ امرال پولیس نے زبیر سے 10لیٹر شراب اور 1 پستول 30بورمع 4روند ،تھانہ صادق آباد پولیس نے انعام سے 1 پستول 30بور مع 4روند ، صدام سے 1پستول 30بور مع 4روند ،تھانہ روات پولیس نے ساجد سے 1پستول 30بور مع 10روند ، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے نادر سے 1پستول 30بور مع 2روند برآمد کرلئے۔