وزیر اعظم پاکستان اور انکی تما م ٹیم کا طرہ امتیاز عوامی فلاح و بہبود ہے‘محمد رضوان
تحریک انصاف ہی وہ واحد جماعت ہے جو ملک پاکستان کو بحرانوں سے نکالے گی‘صوبائی وزیر ماحولیات
پیر 18 فروری 2019 21:38
(جاری ہے)
انہو ںنے کہاکہ ملک کے طول و عرض میں اربوں درخت لگانے کامنصوبہ پاکستان تحریک انصاف کا ماحول دوست منصوبہ ہے اور یہی اصل تبدیلی ہے کیونکہ ماضی کی حکومتوں میں درخت لگانا درکنار جنگلات کو بے دردی سے کاٹا گیا اور جنگلات کی اراضی پر قبضے کراوئے گئے ۔
موجودہ حکومت نہ صرف قبضہ مافیا سے زمینوں کو واگذار کروا رہی ہے بلکہ جنگلات لگاکر فضا کو سانس لینے کے قابل بنانے کے مشن پر رواں دواں ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ تبدیلی کے اس دور میں ایک جانب درخت لگائے جا رہے ہیں اور ارض پاک کو سرسبز زیور سے آراستہ کیا جا رہا ہے تو دوسری جانب پانی کے ذخائر میں اضافہ کیلے ڈیمز کی تعمیر کا آغاز کرکے قوم کے دیرینہ خوابوں کو حقیقت کا روپ دیا جا رہا ہے۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر ، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء رانا بلال اعجاز، ڈپٹی ڈائر یکٹر ماحولیات وسیم احسن چیمہ اور دیگر افسران موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.