خوجالی قتل عام پر نسٹ اور آذر بائیجان کے سفارت خانے کا مشترکہ سیمینار
سیمینار 26فروری 1992کو رونما ہونے والے خوجالی قتل عام کی ستائیسویں برسی کے نام کیا گیا
جمعہ 22 فروری 2019 20:48
(جاری ہے)
8خاندان مکمل طور پر فنا کر دیئے گئے ۔ 130بچے والدین میں سے ایک سے محروم ہوئے جبکہ 25بچوں کے دونوں والدین قتل کر دیئے گئے ۔ 1275افراد کو یرغمال بنا لیا گیا ۔
جبکہ 150افراد ابھی تک لاپتہ ہیں ۔ سفیر جمہوریہ آذر بائیجان علی علیزادہ نے بھی اس قتل عام پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ قتل عام آذر بائیجان کے لوگوں کو ابھی تک دکھی کر رہا ہے ۔ انہوں نے نگورنو کاراباخ کے مسئلے پر پاکستان کی سپورٹ کو سراہا ہے جس نے آرمینیا کو ابھی تک تسلیم نہیں کیا ۔ مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ، نے اپنے خطاب میں آرمینیائی افواج کے اس قتل عام پر روشنی ڈالی اور کہا کہ انہوں نے انتہائی اہمیت کے حامل تاریخی آثار قدیمہ تک کو تباہ کر دیا جو نہ صرف آذربائیجان بلکہ ساری انسانیت کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل تھے ۔ انہوں نے کشمیر میں بھارت کی جانب سے قتل عام کو اس سانحہ کے مشابہہ قرار دیا ۔ اپنے اختتامی خطاب میں لیفٹنٹ جنرل نوید زمان ، ہلال امتیاز (ملٹری) (ریٹائرڈ) ، ریکٹر نسٹ نے نگورنوکاراباخ تنازعہ اور اس کے مستقبل پر روشنی ڈالی ۔مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.