کراچی میں ہونیوالی نیشنل آرچری چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواٹیم کا اعلان
ہفتہ 23 فروری 2019 19:03
(جاری ہے)
صوبائی آّرچری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور میں پختو نخواآرچری کلب میں ہونیوالے ٹرائلز میں بڑی تعدادمیں مرد وخواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا،تاہم ٹرائلز میں روزانہ کی بنیاد پر پریکٹس کرنے والے پختونخواآرچری کلب کے کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے انہیں صوبائی ٹیم کیلئے سلیکٹ کرلیاگیا۔
جو کھلاڑی کراچی میں ہونیوالی نیشنل چمپئن شپ میں خیبر پختونخواکی نمائندگی کرینگے ان میں وقاص خان ،اسرارخان اور میجر (ر)فضل ،شہناز،مسکان اور ناصرہ شامل ہیں۔پختونخوآرچری کلب کی صدر اور باصلاحیت خاتون آرچرساراخان ٹیم کے ساتھ کوچ کے حیثیت سے جائیںگی ۔سارا خان نے ایک ملاقات میں بتایاکہ ٹیم کا صلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں انشاء اللہ صوبے کیلئے میڈلز جیت کر ینگے ۔انکاکہناتھاکہ ٹیم کی سلیکشن کے بعد سے تربیتی کیمپ پختونخواآرچری کلب میں جاری ہے ،ٹیم 24فروری کو کراچی کیلئے روانہ ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.