پاک بھارت کشیدگی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سرلنکن وزیر خارجہ سے رابطہ
تمام تنازعات کو پر امن طریقے اور بات چیت سے حل کرنے کی حمایت کرتے ہیں،سری لنکن وزیر خارجہ سری لنکا پاکستان کا بہترین دوست ہے۔پاکستان خطے میں امن و امان کا خواہاں ہے، شاہ محمود قریشی
ہفتہ 23 فروری 2019 22:12
(جاری ہے)
وزیر خارجہ نے اس موقع پر سری لنکن وزیر خارجہ کو سلامتی کونسل کے صدر کو لکھے گئے خط سے متعلق بھی آگاہ کیا۔اس موقع پر سری لنکن وزیر خارجہ تلکا مارا پانا کا کہنا تھا کہ سری لنکا خطے میں امن و امان کا خواہاں ہے۔
محاذ آرائی کسی کے مفاد میں نہیں۔سری لنکن وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ تمام تنازعات کو پر امن طریقے اور بات چیت سے حل کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔دوسری جانب ھارت کیجنگی جنون اوردھمکی آمیز رویے پرپاکستان نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال کشیدہ ہوئی تومغربی سرحدسے فوجیں مشرقی سرحدپرلگائیں گے۔سفارتی ذرائع کا کہنا تھا کہ خوف کی فضائ نہیں چاہتے۔بھارت کیساتھ موجودہ حالات میں خطرات موجودہیں۔جنگ مسلط ہوئی توبھرپورجواب دینے کیلئے تیارہیں۔موجودہ حالات میں کرتارپورجیسیاقدامات کو خطرہ لاحق ہے۔پاکستان کیدوست ممالک سیرابطیجاری ہیں۔دوست ممالک کی اخلاقی اورسیاسی حمایت درکارہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ دوست ممالک پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں۔بھارت نیسرجیکل اسٹرائیک کیبھی شواہدآج تک نہیں دیئے۔بھارت کی طرف سیسنجیدگی کامظاہرہ کیاجاناچاہیے۔پاکستانی ہائی کمشنر تاحال پاکستان میں ہی موجودہیں۔بھارتی ہائی کمشنراجیبساریہ بھی ابھی تک بھارت میں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.