ُ67 ویں نیشنل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ، خیبرپختونخوا کے محمد شفیع نے جونیئر ٹائٹل اپنے نام کرلی
پیر 4 مارچ 2019 19:39
(جاری ہے)
جبکہ صلاح الدین ، اسد خان ، نادان خان اور کامران نے سلور میڈل جبکہ ذیشان اور آیاز نے برائونز میڈل اپنے نام کئے، پشاور پہچنے پر صوبائی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن پرتپاک استقبال کیا ، اس موقع پر سابق مسٹر سائوتھ ایشیا و صدر خیبرپختونخواکے پی باڈی بلنڈنگ ایسوسی ایشن اعجاز خان ، سیکرٹری محمد اسماعیل ، سرپرست اعلیٰ حاجی رحیم خان ، پشاور باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی افتخار ، سیکرٹری تاج محمد ، زین خان ،خورشید خان ، عدیل خان اور ہارون خان سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں ۔
صوبائی ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز خان اور سیکرٹری محمد اسماعیل نے خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کی بہترین پرفارمنس پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان کا شکریہ ادا کیا جن کی کوششوں اور تعاون کے بدولت خیبرپختونخوا کھلاڑیوں نے نیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں نہ صرف شرکت کی بلکہ میڈلز بھی اپنے نام کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.