دل میں اب کوئی خواہش نہیں ، دعا ہے خدا آخرت اچھی کرے ‘بشریٰ انصاری
میں نے مطمئن اور پرسکون زندگی گزاری ہے ،جو شہرت ،عزت ملی اس پر خدا کی شکر گزار ہوں
منگل 5 مارچ 2019 13:19
(جاری ہے)
انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شوبز کی دنیا میں جس قدر کام کیا اس کو بے حد سراہا گیا اور خاص طور پر مجھے طنزو مزاح ، مزاحیہ ڈراموں اورشوز میں لازمی جز تصور کیا جاتا تھا اور میں نے بھی اپنی بھرپور فنی صلاحیتوں کا مظاہر ہ کیا ،خدانے مجھے وہ عزت اور مقام کا درجہ دیا جس کا میں تصور بھی نہیں کرسکتی تھی ۔
بشریٰ انصاری نے کہا کہ میں اپنے رب کا شکر ادا کرتی ہوں کہ مجھے جس قدرکامیابی ملی وہ میرے علم میں بھی نہیں تھا ۔ انہوںنے کہاکہ میں اپنے بچوں کی شادیوں سے بھی سبکدوش ہوچکی ہوں اور اب اپنی زندگی بہت اچھے اندازمیں گزار رہی ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.