خواتین کے عالمی دن کے موقع پرسندھ باکسنگ ٹورنامنٹ8 مارچ کو ہوگا
بدھ 6 مارچ 2019 17:54
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ میں وزن کی8 کیٹیگریز جن میں48 کے جی‘57کے جی‘54 کے جی‘57کے جی‘60 کے جی‘64کے جی‘69 کے جی اور75کے جی میں شاندار مقابلے ہونگے۔ سیکریٹری سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن اصغر بلوچ کے مطابق کھلاڑیوں کے ویٹ7مارچ سہہ پہر تین بجے ہونگے بعد ازاں منیجر میٹنگ5بجے شام ہوگی جس میں ڈراز اور ٹورنامنٹ کے قوانین کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی‘ ٹورنامنٹ کے اختتتام پر سندھ باکسنگ چیمپیئن شپ کے لئے کراچی کی ٹیم کا اعلان بھی کیا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.