مسٹر و جونیئرمسٹر پاکستان باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 29 مارچ کو پشاور میں ہوگی
منگل 12 مارچ 2019 18:47
(جاری ہے)
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل طارق پرویز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان مقابلوں کے لئے پاکستان فزیک اور ماسٹرز چالیس سال سے زائد عمر کے مقابلے بھی ہوں گے ان مقابلوں میں پنجاب‘سندھ‘بلوچستان‘کے پی ‘اسلام آباد‘ضلع خیبر ‘پاکستان آرمی ‘واپڈا ‘پولیس ‘ریلوے ‘ایچ ای سی اور نیوی کی ٹیمیں شرکت کریں گی جونیئر پاکستان کے لئے 60 کے جی ‘65 کے جی ‘70 کے جی ‘75 کے جی اور 75 کے جی سے زائد وزن میں ہوں گی‘مسٹر پاکستان کے لئے 55 ‘60 ‘65 ‘70 ‘75 ‘80 ‘90 ‘100 اور 100 کے جی سے زائد وزن کی کلاسز ہوں گی جبکہ فزیک میں 175 سی ایم اور 175 سی ایم سے زائد کی کلاسز ہوں گی ٹیموں کی آمد ستائیس مارچ کو ہوگی جبکہ وزن ستائیس مارچ کو شام کو ہوں گے ‘ججمنٹ بروز جمعرات اٹھائیس مارچ اور پبلک شو 29 مارچ کو نشترہال پشاور میں ہوگا سیکرٹری جنرل طارق پرویز کے مطابق وہ اس سے قبل بھی 2004 ‘2007 ‘2015 اور 2016 میں بطور آرگنائزنگ سیکرٹری پشاور اور سوات میں مسٹر پاکستان کے قومی مقابلے کروا چکے ہیں.
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 ، پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.