شوبز شخصیات کااداکارہ مہوش حیات کی ستارہ امتیاز کیلئے نامزدگی پر حیرانی کا اظہار
منظور نظر لوگوں کو نوازنے سے قومی سطح کے ایوارڈ کو بے وقعت کیا جارہا ہے ‘ رد عمل
ہفتہ 16 مارچ 2019 12:29
(جاری ہے)
فنکاروں نے اپنے رد عمل میں کہا کہ ہم یہ پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ مہوش حیات کی فن اور ادب کیلئے کیا خدمات ہیں جس پر انہیں ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی میرا کو ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا جس پر تمام حلقوں کی جانب سے تنقید کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ فن کے شعبے میں گراں قدر خدمات سر انجام دینے والوں کو نظر انداز کر کے سفارشی اور منظور نظر لوگوں کو نوازنے سے قومی سطح کے حامل ایوارڈ کی اہمیت کم اور انہیں بے وقعت کیا جارہا ہے جو نا انصافی اور قابل مذمت ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.