جدہ میں ڈینگی بخار نے زور و شور سے سر اْٹھا لیا
عوام نے وبا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار میونسپلٹی اور نیشنل واٹر کمپنی کو ٹھہرا دیا
محمد عرفان پیر 18 مارچ 2019 12:47
(جاری ہے)
علاقے میں موجود نالے سے کئی مقامات پر یہ تعفن زدہ پانی رِس کر لوگوں کے گھروں میں آن پہنچا ہے۔ جس کے باعث بدبو کے علاوہ بیماریاں اور موذی حشرات بھی جنم لے رہے ہیں۔
میونسپلٹی کی نااہلی کے باعث کئی علاقوں میں سٹریٹ لائٹس کا بھی بندوبست نہیں ہے اور پْورا علاقہ مکمل اندھیرے میں ڈْوب جاتا ہے۔ علاقے میں موجود کئی پارک اب بچوں کے کھیلنے اور بڑوں کی سیر کے مقام کی بجائے کوڑا کرکٹ پھینکنے اور خراب گاڑیاں کھڑی کرنے کے کام آ رہے ہیں۔ رہائشیوں کے مطابق متعلقہ ادارے لگتا ہے بہرے ہو گئے ہیں، جو اْن کی متعدد بار کی شکایتوں اور منتوں کے باوجود اْن کی بات سْننے کو تیار نہیں ہیں۔ کئی لوگ پھسلن کے باعث گِر کر ہاتھ پیر بھی تْڑوا بیٹھے ہیں۔ کئی لوگوں کے گھروں میں پانی بھی نہیں آتا جس کے باعث وہ پانی خریدنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ علاقے میں موجود گندہ نالہ ڈینگی مچھروں کی آماجگاہ ہونے کے باعث مکینوں کے لیے بھاری خطرہ بن چکا ہے۔ اعلیٰ حکام کو اس ساری صورتِ حال کا نوٹس لینا چاہیے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.