کویت سے سفر کرنے والوں پر بھاری فیس عائد کردی گئی

پیر 18 مارچ 2019 20:31

کویت سے سفر کرنے والوں پر بھاری فیس عائد کردی گئی
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2019ء) کویت کے محکمہ شہری ہوابازی نے تمام فضائی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کویت سے سفر کرنے والے ہر مسافر سے 8 کویتی دینار (26.3 ڈالر) فیس وصول کریں۔

(جاری ہے)

کے ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کویتی جریدے القبس نے رپورٹ دی ہے کہ فیس پر عملدرآمد یکم اپریل سے ہوگا۔ یہ فیس محکمہ شہری ہوا بازی کے کھاتے میں جمع ہوگی۔ الکویتیہ سمیت تمام فضائی کمپنیوں کے مسافروں سے یہ فیس وصول کی جائے گی

متعلقہ عنوان :