ٹرمپ کی صحت بارے ان کی مشیر اور ان کے ری پبلیکن شوہر میں تنازع
ٹرمپ کی دماغی اور نفسیاتی صحت مشکوک ہے ،شوہر/امریکی صدرہرلحاظ سے صحتمند ہیں،کیلیان کوانوئی کاجواب
بدھ 20 مارچ 2019 11:45
(جاری ہے)
کیلیان ٹی وی چینلوں پراپنے زرق برق لباس اور صدر مملکت کے دفاع میں کھل کر بات کرنے کی شہرت رکھتی ہیں۔
حال ہی میں انہیں اپنے شوہر کی ایک ٹویٹ پر ٹی وچینل کو انٹرویو میں جواب دینا پڑا۔ ان کے شوہر نے لکھا تھا کہ ٹرمپ کی دماغی صحت تندرست نہیں۔اس کے جواب میں ٹرمپ کی انتخابی مہم کی سابق معاون نے کہا کہ میرے چار بچے ہیں۔ آج صبح صدر سے ملنے سے قبل میں ان کے کاموں میں مصروف رہی۔ اس لیے میں زیادہ ٹویٹس نہیں دیکھ سکی۔خیال رہے کہ کیلیان کے شوہر جارج زیادہ تر اپنے تیروں کا رخ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف ہی رکھتے پائے گئے ہیں۔ چند ماہ قبل ان کا کہنا تھا کہ وہ آسٹریلیا میں منتقل ہونا چاہتے ہیں۔ وہ انہیں چاہتیڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکا کے صدر بنیں۔ مجھے انہیں دوبارہ ووٹ نہیں دینا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.