امریکی وزیرخارجہ کل لبنان پہنچیں گے،حزب اللہ کو لگام دینے کا پیغام دیں گے
چاہتے ہیں اسرائیل کے ساتھ سمندری سرحد کے حوالے سے تنازع کا معاملہ متحرک ہو،لبنانی حکومت
بدھ 20 مارچ 2019 17:50
(جاری ہے)
دو لبنانی سیکٹر ایسے ہیں جن کو امریکی انتظامیہ امن و استحکام کے لیے ریڑھ کی ہڈی شمار کرتی ہے۔ پہلا سیکٹر لبنانی فوج اور قانونی حیثیت کے حامل سکیورٹی ادارے اور دوسرا لبنانی بینک ہیں۔
دوسری جانب پومپیو کے دورے کے موقع پرلبنانی حکومت اس بات کی بھی خواہاں ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری سرحد کے حوالے سے تنازع کا معاملہ متحرک ہو۔ امریکا اس سلسلے میں ہوف لائن کو قبول کرنے پر زور دیتا ہے۔ یہ لائن امریکی نمائندے فریڈرک ہوف سے منسوب ہے جنہوں نے 2012 میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان متنازع سمندری علاقے کی تقسیم کے حوالے سے تجویز پیش کی تھی۔ اس تجویز میں کہا گیا تھا کہ مجموعی طور پر 860 مربع کلو میٹر کے رقبے میں سے 500 مربع کلو میٹر لبنان کو اور 360 مربع کلو میٹر اسرائیل کو دیا جائے۔ تاہم لبنان نے اس تجویز کو مسترد کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.