یوم پاکستان سے متعلق ڈاکٹر احمد بلال کی مختصر دورانئے کی فلم -’’تسلسل‘‘کا اعزاز
بدھ 20 مارچ 2019 18:35
(جاری ہے)
پاکستان کے عہد ساز مصنف ا مجد اسلام امجد نے فلم کا سکرپٹ تحریر کیا ہے، جبکہ نمایاں اداکاروں میں قوی خان اور کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کی ڈرامیٹک سوسائیٹی ناٹک کے طالب علم شامل ہیں۔
اس کے علاوہ فلم کی پروڈکشن میں عائشہ بلال، علی زیب، ناصر رضوی اور اعجاز نے بھی حصہ لیا۔ ڈاکٹر احمد بلال نے امجد اسلام امجد اور قوی خان کواس پراجیکٹ میں بغیر کسی فیس کے شامل ہونے کو بے حد سراہا، اور اپنی فلم کو نیشنل نیٹ ورک پر سیلیکٹ ہونے کو اپنے لئے ایک اعزاز قرار دیا ہے۔ڈاکٹر احمد بلال کمیونیکیشن ڈیزائن کے استاد ہیں اور شارٹ فلم، ٹی وی اشتہارات اور نیو میڈیا کمیونیکیشن کے ماہر ہیں۔ ان کی دیگر فلموں میں ''روپے آنے پائی، سوہنی دھرتی، دوسری طرف اور سمندر کے نیچی'' شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اصلاحی اشتہارات میں ''جشن آزادی، انسان =احساس، اور گیٹ ویل سون ''شامل ہیں۔ ان سب فلموں کی خاص بات معاشرے کے مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کے ساتھ ساتھ اصلاحی پہلو اجاگر کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.