پانی کی وجہ سے بہاولپور اور مظفر گڑھ سے بہت بڑی ہجرت ہونے والی ہے ،زرتاج گل
زمین سے پانی نکال نکال کر ختم کر دیا گیا، زیر زمین پانی کی سطح بارہ سو فٹ پر چلی گئی ہے ،آنے والے چند سالوں میں بہار اور خزاں ملک سے ختم ہو جائے گی، خطاب
جمعرات 21 مارچ 2019 17:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پاکستان کے اندر بہت علم موجود ہے کہ ایرڈ یونیورسٹی بہت کام کر رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ایک درخت لگائو گے آپ کو جنت میں گھر ملنا ہے یہ ہمارا عقیدہ ہے لیکن آپ دنیا کے آلودہ ترین ملک بن گئے ہیں۔
انہوںنے کہاکہ بہاولپور اور مظفر گڑھ سے بہت بڑی ہجرت ہونے والی ہے اور یہ ہجرت پانی کی وجہ سے ہو گی مگر وہ لوگ جائیں گے کیا انہوںنے کہاکہ آپ نے تعلیم، نہ پارک، نہ صحت کچھ بھی تو نہیں دیا گیا۔ انہوںنے کہاکہ زمین سے پانی نکال نکال کر ختم کر دیا گیاجس کا دل کیا ٹیوب ویل لگا دیا، پانی کی کمپنیاں بھی خوب پانی ضائع کر رہی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سابقہ حکومت نے تو کہا ہم نے دودھ کی نہریں بہا دی ہیں،آپ نے انڈر پاس تو بنائے مگر روڈ پر وہی رش ہے رکشہ اب اڑنے سے تو رہا۔ انہوںنے کہاکہ بچوں کو ٹیبلٹ پکڑا دیئے گئے، دادی اماں سے بھی واٹس ایپ سے کھیلتے ہیں انہوںنے کہاکہ زیر زمین پانی کی سطح بارہ سو فٹ پر چلی گئی ہے،انہوںنے کہاکہ عطاء آباد جھیل کا کسی کو پتہ ہی نہیں چل سکا کس طرح پہاڑوں میں دراڑیں پڑ گئیں ،آنے والے چند سالوں میں بہار اور خزاں ملک سے ختم ہو جائے گی، انہوں نے کہاکہ پاکستان میں پندرہ ہزار کاٹن بیلز پیدا ہوتی تھیں جو اب گیارہ ہزار پر آ گیا ہے،پاکستان میں ایک گز کپڑا بھی پاکستان میں نہیں بنتا،آپ کی درآمدات اور برآمدات بالکل ختم ہو چکی ہیں،ہماری حکومت اس پر بہت زیادہ کام کر رہی ہے،مجھے عمران خان پر فخر ہے اور خوش نصیب ہوں کہ اسکی حکومت کا حصہ ہوں۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان بے روزگاری کا خاتمہ کر رہے ہیںمزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.