وزیر تعلیم مراد راس 25مارچ کو امریکہ روانہ ہونگے

جمعہ مارچ 13:11

وزیر تعلیم مراد راس 25مارچ کو امریکہ روانہ ہونگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس 25مارچ کو امریکہ روانہ ہوں گے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر مراد راس 20روز کے لئے امریکہ جارہے ہیں جس کے لئے انہیں وزیر اعلیٰ کی جانب سے اجازت دیدی گئی ہے ۔