افغانستان میں فوجی آپریشن کے دوران دو امریکی فوجی مارے گئے،نیٹو کی تصدیق
امکان ہے کہ ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت چوبیس گھنٹوں کے بعد ظاہر کر دی جائے گی،بیان
جمعہ 22 مارچ 2019 13:30
(جاری ہے)
نیٹو کے افغانستان میں جاری ریزولیوٹ اسپورٹ مشن نے جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں ان دونوں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے مقام اور وقت کی تفصیل بیان نہیں کی ۔
قوی امکان ہے کہ ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت چوبیس گھنٹوں کے بعد ظاہر کر دی جائے گی۔ نیٹو کے بیان میں واضح کیا گیا کہ امریکی فوجیوں کی شناخت فوری طور پر ظاہر نہ کرنے کی وجہ امریکی وزارت خارجہ کی پالیسی کا احترام ہے۔ رواں برس افغانستان میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.