پاکستان زندہ باد ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نغمہ جاری کر دیا

جمعہ 22 مارچ 2019 21:59

پاکستان زندہ باد ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نغمہ جاری ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2019ء) ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نغمہ جاری کر دیا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کیا کہ پاکستان زندہ باد ۔

(جاری ہے)

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان زندہ باد رواں سال یوم پاکستان کا سلوگن ہے ،72 واں یوم پاکستان خصوصی اہمیت کا حامل ہیں ۔