ابو ظہبی: بینک صارف کا کیشیئر کو دھمکیاں دینا مہنگا پڑ گیا
بدتمیزی کرنے والے بینک صارف کو تین ماہ قید کی سزا ہو گئی
محمد عرفان ہفتہ 23 مارچ 2019 14:41
(جاری ہے)
اس بات پر صارف طیش میں آ گیا اور اُس سے تکرار شروع کر دی۔
کیشیئر نے اُسے دوبارہ قطار میں جا کر کھڑا ہونے کو کہا تو صارف آپے سے باہر ہو کر اُس سے بدتمیزی کرنے لگا اور دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ’’کیا تم نہیں جانتے میں کون ہوں؟ میں تمہیں سبق سکھا دُوں گا۔‘‘ جس پر بینک کی انتظامیہ نے اس شخص کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ عدالت کی جانب سے ملزم کو قصور وار قرار دیتے ہوئے تین ماہ قید کی سزا اور دس ہزار درہم کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بینک صارف نے اس فیصلے کے خلاف ابو ظہبی اپیلٹ کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے، جس کی سماعت 26 مارچ 2019ء کو ہو گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.