اوبر کریم کو 3 ارب 10کروڑ ڈالر میں خریدنے کے لیے تیار
اوبر اور کریم کے درمیان منگل کو معاہدہ ہونے کا امکان
مقدس فاروق اعوان پیر 25 مارچ 2019 11:41
(جاری ہے)
جو آئندہ ماہ متوقع ہے جب کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی کی مالیات 100ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔
دوسری جانب اس معاملے پر تاحال کریم کی جانب سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا جب کہ اوبر نے فوری طور پر اس پر کوئی ردِ عمل نہیں دیا ہے۔واضح رہے اوبردنیا کی معروف ترین ٹیکسی سروس ہے جو اس وقتدنیا کے بہت سے ممالک میں اپنی خدمات فراہم کر رہی ہے ۔ 2012 سے پہلے تک اوبر کو ٹیکسی سروس میں مکمل اجارہ داری حاصل تھی ۔ اس کے مقابلے میں چھوٹی موٹی اور مقامی کمپنیاں تو موجود تھیں تاہم کوئی بڑا برانڈ اوبر سے ٹکر لینے کو تیار نہ تھا۔پوری دنیا کی طرح خلیجی ممالک میں بھی اوبر کا مکمل راج ہے۔پاکستان میں بھی بہت سارے لوگ اس سے سروس سے مستفید ہو رہے ہیں۔جب کہ عالمی سطح پر معروف ٹیکسی سروس اُوبر نے پاکستان میں اُڑنے والی ٹیکسی متعارف کروانے کا عندیہ دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.