بچے کے ہاتھوں گولی لگنے سے ماں کے قتل کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا
حنا کا شوہر رضوان اس پر ظلم کرتا تھا اسی نے بیوی کو قتل کیا۔ خاتون کے اہل خانہ کا الزام
مقدس فاروق اعوان پیر 25 مارچ 2019 12:48
(جاری ہے)
پولیس نے خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا ہے اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
تاہم خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ وہ سو رہا تھا اور فائرنگ کی آواز سے آنکھ کھلی جب اٹھا تو بیوی کو خون میں لت پت پایا۔جس پر بڑے بیٹے نے بتایا کہ چھوٹے بھائی کے ہاتھوں پستول سے گولی چل گئی جس سے والدہ جاں بحق ہو گئیں۔پولیسذرائع کے مطابق یہ واقعہ جھنگ بازار میں پیش آیا جب کہ لاش اپنی تحویل میں لے لی گئی ہے۔واضح رہے اس سے قبل بھی کئی ایسے واقعات پیش آ چکے ہیں۔جب پستول صاف کرتے ہوئے لوگ گولی کا نشانہ بن جاتے ہیں۔جب کہ اکثر اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچے کھلونا سمجھ کر پستول سے کھیل رہے ہوتے ہیں کہ گولی چل جاتی ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ آزاد کشمیر میں بھی پیش آیا تھا،آزاد کشمیر کے شہر پلندری میں کھیل کھیل میں 2سگی بہنوں کی جان چلی گئی، بچے اصلی پستول کو کھلونا پستول سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ گولی چل گئی۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.