وزیر صنعت وتجارت سے سول سیکرٹریٹ میں سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز چیمبرز کے نمائندہ وفد کی ملاقات
فیصل آباد میں 100ایکڑ رقبے پر ویونگ سٹی بنانے کا اعلان ، ویونگ سٹی میں پاور لومز کو منتقل کیا جائے گا‘میاں اسلم اقبال
پیر 25 مارچ 2019 16:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اسے تیزرفتاری سے پایہ تکمیل تک پہنچانا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ویونگ سٹی میں صنعتی یونٹ لگانے کے لئے پلاٹوں کی فروخت شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے کی جائے گی اور ضرورت پڑی تو اس منصوبے کو توسیع بھی دی جائے گی۔انہوںنے کہا کہ علامہ اقبال انڈسٹریل اسٹیٹ فیصل آباد میں بھی سمال انڈسٹریز کے لئے پلاٹ رکھے گئے ہیں اور ایس ایم ایز اور کاٹیج انڈسٹریز کی بحالی کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی ہے۔صوبے بھر میںمرحلہ وار پروگرام کے تحت کاٹیج انڈسٹری کو بحال کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس صنعت کی بحالی کے لئے بلاسود قرضے اور ضروری تربیت فراہم کی جائے گی اور انڈسٹریل اسٹیٹس کی آباد کاری کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔انہوںنے کہا کہ انڈسٹریل اسٹیٹس میں فروخت ہونے والوں پلاٹوں پر ہر صورت صنعتی یونٹ لگانا پڑے گا ورنہ پلاٹ منسوخ ہو گا۔صدروفد میاں ظفر اقبال نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کی بحالی ومضبوطی میںجو ہمارا کردار ہے وہ ادا کریں گے۔وفد کی قیادت سی ای او فیصل آباد چیمبر آف سمال ٹریڈراینڈ سمال انڈسٹری میاں ظفر اقبال کررہے تھے۔وفد میںایس ایم ایز چیمبرز کے نمائندوں کے علاوہ چیئرمین آل پاکستان کاٹن یارن بھی شامل تھے۔سیکرٹری صنعت وتجارت ندیم الرحمن ،ایڈیشنل سیکرٹری اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجو دتھے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.