Live Updates

وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر 29مار چ کو گوادر اور کوئٹہ کا دورہ کرینگے

پیر 25 مارچ 2019 20:02

وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر 29مار چ کو گوادر اور کوئٹہ کا دورہ ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2019ء) وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر 29مار چ کو گوادر اور کوئٹہ کا دورہ کرینگے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر 29مار چ کو گوادر پہنچیں گے جہاں پر ایئر پورٹ کا افتتاح کرینگے جبکہ 29مارچ کو ہی کوئٹہ آئیں گے اور 30مار چ کو کوئٹہ ژوب شاہراہ کاافتتاح بھی کرینگے اور اس کے علاوہ دیگر ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات بھی ہونگے ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :