ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کا تھانہ صدر علی پور کا دورہ
ہفتہ 13 اپریل 2019 19:35
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین نے تھانہ صدر علی پور کا وزٹ کیا اور تھانہ میں محرر کمرہ، تفتیشی افسران کے دفاتر، صفائی ستھرائی اور واش رومز بھی چیک کیئے، ڈی پی او نے تھانہ میں سرکل علی پور و جتوئی کے سنگین مقدمات کی پراگریس چیک کی اور فریقین کی خود سماعت کی، ڈی پی او نے تھانہ صدر علی پور میں مختلف وارداتوں میں سے گرفتار ملزمان سے ہونے والی برامدگی کی رقم 2 لاکھ 10 ہزار روپے مدعی مقدمات میں تقسیم کی جن میں محمد عارف، حق نواز، عبدالغفار، عبدالستار، محمد اسلم، طارق، اظہر اور نذیر احمد شامل تھے کو نقد رقم تقسیم کی، تھانہ صدر علی پور سابق صدر پریس کلب ہدائت علی رضوی کی قیادت کیں صحافتی وفد نے ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین سے ملاقات کی، ملاقات میں ڈی پی او نے علاقہ کی مجموعی صورتحال بارے گفتگو کی اور ڈی پی او مظفرگڑھ نے سینئر صحافی میاں خورشید مرکنڈ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی، بعدازاں ڈی پی او نے تھانہ خیر پور سادات کا وزٹ کیا اور شہید کنسٹیبل فاروق لنگاہ کے گھر بستی لنگاہ بھی گئے ان کے والدین سے ملاقات کی اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی ان کے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ سیت پور جام سجاد حیدر اور ایس ایچ او تھانہ خیر پور سادات فرحت عباس بھی تھے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.