لوئر دیر، زیارت تالاش میں نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

اتوار 14 اپریل 2019 19:05

لوئر دیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2019ء) پچیس سالہ نوجوان گھر کے اوپر بجلی کی تار چھونے سے جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق زیارت تالاش میں پچیس سالہ نوجوان حمیداللہ ولد شاہ قدیم اپنے گھر کی چھت پر گیا جہاں بجلی کی تار چھونے سے جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :