آئیسکو نے پانچوں سرکلز میں بچلی چوروں کے خلاف کارروائی کے دور ان 813مشکوک میٹر پکڑ لئے ،ایک کروڑ سے زائد جرمانے

پیر 15 اپریل 2019 15:04

آئیسکو نے پانچوں سرکلز میں بچلی چوروں کے خلاف کارروائی کے دور ان 813مشکوک ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2019ء) آئیسکو نے پانچوں سرکلز میں بچلی چوروں کے خلاف کارروائی کے دور ان 813مشکوک میٹر پکڑ لئے ۔

(جاری ہے)

ترجمان آئیسکو کے مطابق رواں ماہ کے دوران ریجن بھر میں 813 مشکوک میٹرذ پکڑے گئے ،7 لاکھ 66 ہزار 910 یونٹ چارج، 1کڑور 22 لاکھ سے زائد کے جرمانے کئے ۔ترجمان آئیسکو کے مطابق 564 میٹر سلو اور 220 میٹروں سے ڈاریکٹ سپلائی لی جا رہی تھی ۔ترجمان آئیسکو کے مطابق بجلی چوروں کے خلاف متعلقہ تھانوں میں درخواستیں جمع کروا دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :