حطار انڈسٹریل اسٹیٹ صوبہ کا سب سے بڑا انڈسٹریل اسٹیٹ ہے، اس کی ترقی کیلئے اپرینٹس شپ پروگرام انتہائی ضروری ہے
نیفٹک خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد فہیم کا سرکاری اور برٹش آپرینٹس پروگرام کی اکائی اجلاس سے خطاب
بدھ 17 اپریل 2019 14:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم حطار انڈسٹری کے صنعت کاروں کو ایک موقع دیتے ہیں کہ آپ اپنی ضروریات کے مطابق قانون بنانے سے پہلے اپنی تجاویز حکومت کو پیش کریں، ورکرز بھی اپنی مرضی کے لئے جا سکتے ہیں، ہم ہمیشہ کی طرح آپ کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔
ڈاکٹر محمد فہیم نے کہا کہ صنعت کاروں کے پاس ایک بہترین موقع ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے تحت ہر صوبہ خود مختار ہو گیا ہے۔ ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی عطاء الرحمن نے کہا کہ ہمیں سوچنے کا وقت دیا جائے، وہ سمجھتے ہیں کہ صنعت کاروں کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے، میٹنگ کا ایجنڈا ڈونر کا ہوتا ہے جبکہ اسٹیٹ ہولڈر بے اختیار رہتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.