
Eighteenth (18th) Amendment - Urdu News
اٹھارویں ترمیم ۔ متعلقہ خبریں
-
صوابی ،لوڈ شیڈنگ ،بجلی کے کم وولٹیج سنگین صورتحال اختیار کرگئے
گھریلو تکالیف کے علاوہ کاروبار مکمل تباہ ہوچکا ہے ، کم وولٹیج کی وجہ سے برقی آلات کا ناکارہ ہونا معمول بن چکا ہے ،مزید عوامی برداشت محال ہے، محمد سعید خان
بدھ 2 جولائی 2025 - -
معدنیات کا اختیار وفاق کو دینے کے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو چیلنج کیا جائیگا،ساسی رہنما
بلوچستان میں ڈمی الیکشن سے بننے والی اسمبلی سے یہ قانون پاس کرایا گیا کہ بلوچستان کی معدنیات اور ساحل و وسائل کا اختیار وفاق کو دیا جائے،حاجی لشکری رئیسانی ، سابق سینیٹر ... مزید
اتوار 29 جون 2025 - -
ٴْاے این پی کا سوات حادثے پر اظہار تشویش، علی امین گنڈا پور کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ
اتوار 29 جون 2025 - -
نوجوان اپنے کردار پر سمجھوتہ نہ کریں، صحت کا نظام آبادی کے دباؤ سے لڑکھڑا گیا ہے
وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا شنگھائی تعاون تنظیم سیمولیشن کانفرنس سے خطاب
ذوہیب منشاء ہفتہ 28 جون 2025 -
-
اٹھارویں ترمیم کے تحت انسداد منشیات کے محکمے کی صوبوں کو منتقلی کے بعد قوانین میں ترامیم کی گئی ہیں، مکیش چاولہ
محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول سندھ انسداد منشیات کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے ،انسداد منشیات فورس کے لیے سرکاری سطح پر تیار کردہ اسلحہ اور بلٹ پروف جیکٹس سمیت آلات ... مزید
ہفتہ 28 جون 2025 -
-
پنجاب اسمبلی ،کالا باغ ڈیم کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے فوری تعمیرکا مطالبہ
ہم آپکے اتحادی ،بجٹ میں مشورہ نہیں کیا ،بجٹ بحث میں بولنے بھی نہیں دیتے،پیپلز پارٹی کی خاتون رکن کی حکومت پر کڑی تنقید بجٹ پر عام بحث کے دوران حکومتی ،اپوزیشن اراکین کی ... مزید
بدھ 25 جون 2025 - -
پنجاب اسمبلی ،کالا باغ ڈیم کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے فوری تعمیرکا مطالبہ
ہم آپکے اتحادی ،بجٹ میں مشورہ نہیں کیا ،بجٹ بحث میں بولنے بھی نہیں دیتے،پیپلز پارٹی کی خاتون رکن کی حکومت پر کڑی تنقید بجٹ پر عام بحث کے دوران حکومتی ،اپوزیشن اراکین کی ... مزید
منگل 24 جون 2025 - -
پاکستان کی اقلیتیں اس ملک کا تاج ہیں، اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبے اقلیتوں کے لئے مناسب فنڈز مختص کر رہے ہیں، کیل داس کوہستانی
جمعرات 19 جون 2025 - -
سندھ اسمبلی ،صوبائی بجٹ پر دوسرے روز بھی عام بحث کا سلسلہ جاری رہا
حکومت سندھ نے مشکل معاشی حالات میں بھی بہت متوازن اور عوام دوست بجٹ دیا ہے،حکومتی ارکان
منگل 17 جون 2025 - -
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر عام بحث دوسرے روز بھی جاری رہی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اٹھارویں ترمیم کے بعد محسوس ہوتا ہم تعلیم جیسے اہم شعبے کو خود سنبھالنے کی صلاحیت نہیں رکھتے،سید انس تکریم کاکاخیل
بدھ 11 جون 2025 -
-
آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا ، اقتصادی ترقی کی شرح 4.2 فیصد، افراط زر کی شرح 7.5 فیصد متوقع ، ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ کی تجویز، ٹیکس محصولات کا حجم 14 ہزار 131 ارب روپے مقرر
منگل 10 جون 2025 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز ٹرانسفر کیس: اٹارنی جنرل نے درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کرنے کی استدعا کردی
مستقل ججز کی تعیناتی تو جوڈیشل کمیشن کرتا ہے، کیا مستقل بنیادوں پر ججز ٹرانسفر کر کے جوڈیشل کمیشن کے اختیار کو غیر موثر کیا جاسکتا ہے؟.جسٹس شکیل احمد کے ریمارکس
میاں محمد ندیم منگل 27 مئی 2025 -
-
ْاختیارات و وسائل کی عدم فراہمی ، منعم ظفر کی زیر قیادت بلدیاتی نمائندوں کا احتجاجی مارچ
مارچ میں ٹائون چیئرمینوں ، یوسی چیئر مینوں ، سٹی کونسل کے اراکین اور کونسلرز کی شرکت ،سندھ حکومت کے خلاف نعرے عید الاضحیٰ کے بعد بھر پور احتجاج ،وزیر اعلیٰ ہائوس پر دھرنے ... مزید
جمعہ 23 مئی 2025 - -
تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کے بغیر ترقی ممکن نہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی
پیر 19 مئی 2025 - -
اٹھارویں ترمیم کے بعد شہر میں جامعات لانا چیلنج بن چکا ہے،خالد مقبول صدیقی
چین جیسے ترقی یافتہ ملک بھی پاکستان کے نوجوانوں سے فائدہ اٹھانے کے خواہاں ہیں،وفاقی وزیر تعلیم
ہفتہ 17 مئی 2025 - -
قلعہ سیف اللہ براستہ لورالائی رکھنی شاہراہ کو بواٹہ فورٹ منرو تک دو رویہ کرنے کی منظوری این ایچ اے نے دے دی ہے ،سردار یعقوب خان ناصر
منگل 13 مئی 2025 - -
ہمیں معلوم ہیں کہ مافیہ معدینات پر قابض ہے لیکن اب اختیار بھی لیا جا رہا ہے،ایمل ولی
اگر مائنز اینڈ منزلز بل پاس کیا جاتا ہے تو یہ اس قوم سے غداری ہو گی ،اس بل کے خلاف ہر قسم کی جنگ لڑیں گے لیکن اس بل کو پاس ہونے نہیں دیں گے بل کے خلاف میں کھڑا ہوں بس آپ سب ... مزید
منگل 6 مئی 2025 - -
صوبے کی تمام جامعات اس وقت مالی بحران کا شکار ہیں ، خیبر پختونخوا یونیورسٹیز کوارڈینیشن کونسل
منگل 6 مئی 2025 - -
صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کے زیر صدارت ریٹائرڈ فیڈرل لیویز ملازمین کے پینشن اور تنخواہوں کی ادائیگی کے حوالے سے اجلاس
پیر 5 مئی 2025 -
Latest News about Eighteenth (18th) Amendment in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Eighteenth (18th) Amendment . Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اٹھارویں ترمیم سے متعلقہ مضامین
-
”واحد قومی نصاب-خدشات اور توقعات “
شوریٰ ہمدر دکے اجلاس سے ماہرینِ تعلیم کا خطاب
-
یکساں قومی تعلیمی پالیسی اور یکساں نصاب کی حکومتی خواہش
اچھا معیاری نصابِ تعلیم ہی معیارِ تعلیم کی بہتری اور بلندی کا ضامن ہوتا ہے۔ اچھے نصاب سے مراد ایسا نصاب ہے جو قومی اور بین الاقوامی ضرورتوں اور تقاضوں کا ساتھ دینے کا اہل ہو اور جو ہمہ وقت لچکدارہو، ..
-
کل سکول میں چھٹی ہے
آپ ایک طرف تعلیمی پسماندگی بے شعوری کی پستی اورانحطاط میں کھڑے ہیں اوراوپرسے تعلیم کی اہمیت کوہی نظراندازکرناکیسے برداشت کریں گے ؟ ایک اندازے کے مطابق اڑھائی کروڑبچے سکول سے باہر،گلیوں،بازاروں ..
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان فاصلے کم
یہ کیسا نیا پاکستان ہے کہ حکمرانوں سے لے کر فٹ پاتھی سیاست دان بھی دہشت زدہ ہیں۔ لفظ دہشت اپنے معنی و مفہوم میں دہشت کا پر تو ہے۔
-
تعلیم سب کیلئے ہم کہاں کھڑے ہیں !
اٹھارویں ترمیم کے بعد تو ملک میں تعلیم کا بیڑہ ہی غرق ہو گیا ہے وزیر اعلی پنجاب کو خواندگی کی شرح بڑھانے پر بھی اپنی توجہ مرکوز کرنی ہو گی
مزید مضامین
اٹھارویں ترمیم سے متعلقہ کالم
-
مقامی حکومتیں ضروری ہیں
(محسن گورایہ)
-
نگران وزیراعظم کی جگہ نگران انتخابی کونسل کی تجویز
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
مہنگائی کے باعث آنسو نکل پڑے ہیں
(سید شکیل انور)
-
شعبہ تعلیم پر رحم کریں!
(ڈاکٹر لبنی ظہیر)
-
"جمہوریت بمقابلہ آمریت،خوشحالی کا ضامن کون؟"
(شیخ منعم پوری)
-
سندھ کی ترقی۔۔؟
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.