پسند کی شادی کرنے والوں پر پنچائیت کے ذریعہ جرمانہ عائد کرنے والوں کے خلاف تحقیقات میں اہم پیش رفت
مقامی متعدد افراد نے پنچائیت کے حوالہ سے اہم ثبوت پولیس کے حوالہ کر دیئے
بدھ 17 اپریل 2019 23:59
(جاری ہے)
جرگہ میں میاں محمد یوسف، محمود ولد خان گل، سابق ناظم محمد یوسف، ناظم ویلج کونسل ست بنی محمد ہارون، سید الرحمن ولد باز، میر زمان ولد باز، فاروق ولد شیرا، سید عالم کسان کونسلر ویلج کونسل ست بنی، ہارون ولد خان گل، خلیل الرحمن ولد میر زمان، ولی الرحمن ولد میر زمان، ہارون ولد میر عالم، سید عالم ولد محمد علی، محمد رئیس ولد شال محمد، گوہر الرحمن ولد خانیزمان، غلام جیلانی ولد حبیب الله، علی زمان ولد بازیر، گل زمان ولد لعل، خانیزمان، مہربان ولد سائیں، بوستان ولد سائیں، خیر محمد ولد محمد علی، شال محمد ولد سائیں، فیض علی ولد قمر علی، صداقت ولد جلیل، صداقت ولد فیض احمد، عبد الرحمن ولد لعل سمیت کم و بیش تقریباً 60 سے 70 افراد نے شرکت کی۔
انہوں نے اپنے تحریری بیان میں پولیس کو بتایا کہ کورٹ میرج کرنے والے یاسر ولد حبیب الله کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور اسی پاداش میں اتفاق رائے سے جرگہ نے یاسر کے والد حبیب الله ولد محمد علی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا کہ اس کے بیٹے نے مسماة (م) کو گھر سے ساتھ لے جا کر اس کے ساتھ نکاح کیا ہے۔ پولیس نے مختلف افراد کے بیانات کے ساتھ اہم شواہد حاصل کر لئے ہیں اور امکان ہے کہ مزید اہم ثبوت سامنے آنے پر جرگوئیوں کے خلاف قانون کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.