بیسویں سالانہ محفل نعت ’’جشن سوہنڑے دا‘‘ 21 اپریل کو حطار میں ہو گی
جمعرات 18 اپریل 2019 10:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انجمن غلامان مصطفیٰ حطار کے زیراہتمام 20 سالانہ محفل نعت ’’جشن سوہنڑے دا‘‘ بسلسلہ جشن میلاد مصطفیٰ 21 اپریل بروز اتوار بعد از نماز مغرب محلہ میلاد نگر رڑیاں حطار میں منعقد ہو گی۔
محفل کے مہمان خصوصی صاحبزادہ عطاء الرحمن سجادہ نشین آستانہ عالیہ چھوہر شریف ہوں گے جبکہ محفل میں مقامی نعت خواں حضرات کے علاوہ عالمی شہرت یافتہ نعت خواں شہزاد حنیف مدنی لاہور، احمد رضا قادری لاہور، مرزا طیب ارشد اسلام آباد، راجہ فیصل محمود، علی شیر حاکم اور محمد فیضان قادری خصوصی طور پر شرکت کریں گے اور ہدیہ نعت پیش کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.