اپنے نئے کاروبار کی فیس بک کے ذریعے برانڈ اویئرنس براہ راست رابطہ قائم کر سکتے ہیں، فیس بک پاکستان
جمعرات 18 اپریل 2019 15:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ نے دنیا بھر میں فاصلوں کو سمیٹ دیا ہے جبکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں آئے دن انقلاب آرہے ہیںاس لئے ہمیں اپنی صنعت و تجارت کو فیس بک سے منسلک کرکے اپنے تجارتی حجم کو بڑھا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فیصل آباد ایک صنعتی شہر ہے جہاں ای کامرس میں فیس بک کے ذریعے مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فیس بک کے ذریعے لک لائیک آڈینس منتخب کی جا سکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اپنے ابتدائی دور میں فیس بک اتنا محفوظ مواصلات کا ذریعہ نہیں تھا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس نے مزید ترقی کر لی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت پاکستان میں ایس ایم ای سیکٹر کوفروغ دینے کیلئے ای کامرس پر توجہ دینی چاہیے تا کہ بزنس مین معمولی اخراجات سے اپنی مصنوعات کو پاکستان کے علاوہ دیگر ملکوں تک بھی پہنچا سکیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تھری جی اور فور جی کی مزید ٹیکنالوجی کو متعارف کروانے سے پاکستان میں ای کامرس کے فروغ کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.