Live Updates

وزیراعظم سے ایرانی سفیر کی ملاقات ، دورہ ایران اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

جمعرات 18 اپریل 2019 15:19

وزیراعظم سے ایرانی سفیر کی ملاقات ، دورہ ایران اور دوطرفہ تعلقات پر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) وزیر اعظم عمر ان خان سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے ملاقات کی جس میں دورہ ایران اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی جس میں وزیر اعظم کے دورہ ایران کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دور ان دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور زیر غور آئے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :