وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ضم شدہ اضلاع کے سینیٹرز اور ایم این ایز پر مشتمل ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس
پی ٹی ایم کے رہنماؤں کو مذاکرات کیلئے ایک بار پھر باضابطہ دعوت دینے کا فیصلہ
جمعرات 18 اپریل 2019 17:24
(جاری ہے)
کمیٹی نے وزیراعلیٰ کوپشتون تحفظ مومنٹ سے مذاکرات کی کوششوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کی اور آگاہ کیا کہ کمیٹی کیطرف سے تحریری دعوت نامے اورپی ٹی ایم کے رہنماؤں سے انفرادی رابطوں کے باوجودپی ٹی ایم کیطرف سے مذاکرات کے لئے پیش رفت سامنے نہیں آئی۔
اجلاس میں تمام ترصورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اورفیصلہ کیا گیا کہ پشتون تحفظ رہنماؤں کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی جائے ۔ اس مقصد کیلئے ایڈوائزری کمیٹی کے اراکین پر مشتمل خصوصی وفد تشکیل دیا گیا جس میں اراکین قومی اسمبلی جمال الدین، منیر اورکزئی ، ساجد طوری اور اقبال آفریدی شامل ہیں ۔ یہ خصوصی وفد پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنماؤں سے رابطہ کریگااور انہیں باضابطہ مذاکرات اور جرگے پر آمادہ کریگاتاکہ تحفظات اور مسائل کا خوش اسلوبی سے حل نکالا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.