جامعہ کراچی، وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اجمل خان کا جمیل جالبی کے انتقال پر اظہار تعزیت
جمعرات 18 اپریل 2019 20:18
(جاری ہے)
جامعہ کراچی میں 1983ء سے 1987ء تک انہوں نے وائس چانسلر کے منصب پر رہ کر اعلیٰ ترین تعلیمی خدمات دیں۔
شیخ الجامعہ ڈاکٹر اجمل خان نے مزید کہا کہ یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ مرحوم نے اپنا نادرکتب خانہ کراچی یونیورسٹی کو عطیہ کیا ہے جس کے لئے ڈاکٹر جمیل جالبی لائبریری وریسرچ سینٹر کے نام سے علیحدہ عمارت زیر تعمیر ہے۔ ڈاکٹر جمیل جالبی کی موت اُردو ادب،تنقید ،لسانیات اور تحقیق کا ناقابل تلافی نقصان ہے، یہ کبھی پُر نہیں ہوسکتا، اللہ تعالیٰ اُن کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.