استقبال رمضان کا اہتمام ہمارے نبی کریم ؐ کی سنت کا اتباع ہی ،دردانہ صدیقی
جمعہ 19 اپریل 2019 00:09
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری دردانہ صدیقی نے قرآن انسٹی ٹیوٹ جماعت اسلامی خواتین گلبرگ وسطی کے تحت ہونے والے ’’استقبال رمضان ‘‘ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ اس ماہ مبارک میں ہمیں چاہیئے کہ اللہ اور قرآن سے تعلق کو مضبوط کریں اور رحمتوں کی بارش سے اپنے دامن کو بھر لیں ۔ امت مسلمہ کی سر بلندی قرآن و سنت سے تعلق کو مضبوط کر نے میں ہی ہے ۔ رمضان المبارک میں روزہ رکھنے اور تلاوت کلام پاک کے ساتھ ساتھ قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کے لیے خود کو تیار کریں ۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.