بیونسے نوول کی فلم ’’لیمنیڈ ‘‘ کی آڈیو 23 اپریل کو ریلیز کی جائے گی

جمعہ 19 اپریل 2019 12:58

بیونسے نوول کی فلم ’’لیمنیڈ ‘‘ کی آڈیو 23 اپریل کو ریلیز کی جائے گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) امریکی گلوکارہ بیونسے نوول کی فلم ’’لیمنیڈ ‘‘ کی آڈیو 23 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق بیونسے نوول کی2016ء میں ایچ بی او پر ریلیز کی گئی فلم ’’لیمنیڈ ‘‘ کے آڈیو کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جو 23اپریل سے تمام میوزک کمپنیوں پر دستیاب ہو گی تاہم اس حوالے سے دلچسپ بات یہ ہے کہ بیونسے کی فلم ’’لیمن ایڈ‘‘23 اپریل 2016ء کو ریلیز کی گئی جبکہ ان کی آڈیو بھی 23 اپریل کو ہی ریلیز کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :