گلوکارہ سائرہ ارشد کے بھائی غلام عباس صحت یاب ہونے لگے

جمعہ 19 اپریل 2019 13:15

گلوکارہ سائرہ ارشد کے بھائی غلام عباس صحت یاب ہونے لگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) گلوکارہ سائرہ ارشد ، حمیرا ارشد اور فرحانہ ارشد کے بھائی غلام عباس صحت یاب ہونے لگے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق غلام عباس کی چند روز قبل ٹریفک حادثے میں چولہے اور ٹانگ کی ہڈی دو جگہ سے ٹوٹ گئی تھی جس کے باعث انہیں ہسپتال میں زیر علاج رہنا پڑا ،اب انکی صحت پہلے سے بہتر بتائی جا رہی ہے تاہم انکی مرہم پٹی کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق انہیں مکمل صحت یاب ہونے میں مزید تین سے چار ماہ لگیں گے۔

متعلقہ عنوان :